’شیروں کے لیے چارہ‘، تھائی لینڈ میں حکام نے جنگل میں 20 ہرن چھوڑ دیے
’شیروں کے لیے چارہ‘، تھائی لینڈ میں حکام نے جنگل میں 20 ہرن چھوڑ دیے
اتوار 22 جون 2025 8:06
تھائی لینڈ کے محکمہ وائٹ لائف نے میانمار کی سرحد کے ساتھ جڑے جنگل میں 20 ہرن چھوڑ دیے ہیں تاکہ وہاں موجود شیر اپنی بھوک مٹا سکیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ