اٹلی: سسلی کے ساحلی علاقے میں حادثے کا شکار ہونے والی سپریاٹ کنارے پر
اٹلی: سسلی کے ساحلی علاقے میں حادثے کا شکار ہونے والی سپریاٹ کنارے پر
بدھ 25 جون 2025 9:28
گذشتہ برس سسلی کے ساحلی علاقے میں حادثے کا شکار ہونے والی لگژری سپریاٹ کو پانی سے نکال لیا گیا ہے۔ اس حادثے میں برطانوی ٹائیکون مائک لنچ اور ان کی بیٹی سمیت سات افراد ہلاک ہوئے تھے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو