Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد کے نوجوان کا پالتو چکور جو ’فیملی ممبر کی طرح ہے‘

پالتو جانوروں اور پرندوں سے انسان تو مانوس ہوتا ہی ہے لیکن یہ جانور اور پرندے بھی انسان کے دوست بن جاتے ہیں۔  اسلام آباد کے رہائشی حبیب اللہ خان نے چھ سال قبل ایک چکور کا بچہ لیا تو انہیں اندازہ نہیں تھا کہ وہ ان کا ایک بہترین ساتھی بن جائے گا۔ اب حبیب اللہ خان چاہے گھر میں ہوں یا باہر جائیں یہ چکور ان کے ساتھ ساتھ رہتا ہے۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے صالح سفیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: