ڈولفن فورس پنجاب کے سید زین صرف ایک پیشہ ور اہلکار ہی نہیں ہیں بلکہ ان کے اندر ایک باکمال آرٹسٹ بھی چھپا ہوا ہے۔ زین سونے کے ورق کو استعمال کرتے ہوئے لاہور کے تاریخی مقامات کو کینوس پر محفوظ بناتے ہیں۔ لاہور سے اردو نیوز کے ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ