Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

بیٹری کی ضرورت نہ چِین کی، فرینکفرٹ بائیک شو میں جدید سائیکلوں کی نمائش

جرمنی کے شہر فرینکفرٹ میں بائیک شو منعقد ہوا جس میں نت نئے ڈیزائن اور جدید بائیکس پیش کی گئیں۔ اس شو میں فرانسیسی کمپنی کی چین کے بغیر چلنے والی سائیکل توجہ کا مرکز بنی رہی۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: