چین کے شہر ہائیکو سے پہلی پرواز کا جدہ ایئرپورٹ پر استقبال
چین کے شہر ہائیکو سے پہلی پرواز کا جدہ ایئرپورٹ پر استقبال
پیر 30 جون 2025 12:58
جدہ کے کنگ عبدالعزیز انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر چین کے شہر ہائیکو سے ہینان ایئرلائن کی پہلی پرواز کا استقبال کیا گیا۔ سعودی عرب میں یہ پہلا ایئرپورٹ ہوگا جہاں چینی شہر ہائیکو کے لیے براہ راست پروازوں کا آغاز ہوا ۔