Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پانچ منٹ میں انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس تیار، لاہور ایئرپورٹ پر خصوصی ڈیسک قائم

پاکستان کا پہلا انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس کیوسک علامہ اقبال انٹرنیشل ائیر پورٹ لاہور پر قائم کر دیا گیا ہے۔ شہری اب بیرون ملک روانگی سے قبل اپنا انٹرنیشنل ڈرائیونگ لائسنس چند منٹوں میں حاصل کر سکتے ہیں۔ لاہور سے ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: