برازیل: سپورٹس سٹار نیمار کا دستخط شدہ فٹبال چرانے والے شخص کو 17 سال قید کی سزا
برازیل: سپورٹس سٹار نیمار کا دستخط شدہ فٹبال چرانے والے شخص کو 17 سال قید کی سزا
جمعرات 3 جولائی 2025 8:55
برازیل کے سپورٹس سٹار نیمار کا دستخط شدہ فٹبال کانگریس سے چرانے والے شخص کو عدالت نے 17 سال قید کی سزا سنائی ہے۔ یہ فٹبال برازیل کی کانگریس میں نمائش کے لیے رکھا ہوا تھا جو سال 2023 کے ہنگاموں میں چوری ہو گیا تھا۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ