کراچی میں عمارت منہدم ہونے سے پانچ افراد ہلاک، امدادی سرگرمیاں جاری
کراچی میں عمارت منہدم ہونے سے پانچ افراد ہلاک، امدادی سرگرمیاں جاری
جمعہ 4 جولائی 2025 14:46
کراچی کے علاقے لیاری میں پانچ منزلہ عمارت گرنے سے پانچ افراد ہلاک اور چھ زخمی ہوئے ہیں۔ جبکہ 30 سے زائد افراد کے ملبے تلے دبے ہونے کی اطلاعات ہیں۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو میں۔