ہانگ کانگ میں رونالڈو میوزیم کا افتتاح، فینز کا جوش و خروش
ہانگ کانگ میں رونالڈو میوزیم کا افتتاح، فینز کا جوش و خروش
منگل 8 جولائی 2025 8:09
ہانگ کانگ کے سی آر 7 لائف میوزیم میں سٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی ٹرافیاں، جرسیاں اور دیگر اشیا رکھی گئی ہیں۔ جن کے ساتھ تصویریں لینے کے لیے شائقین کی بڑی تعداد میوزیم کا رخ کر رہی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو