انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے راکھ کے سیاہ بادل، پروازیں منسوخ
انڈونیشیا میں آتش فشاں پھٹنے سے راکھ کے سیاہ بادل، پروازیں منسوخ
منگل 8 جولائی 2025 18:03
انڈونیشیا کے ایک جزیرے میں آتش فشاں پھٹنے سے راکھ کے سیاہ بادل فضا میں میلوں دور تک پھیل گئے جس کی وجہ سے متعدد پروازیں منسوخ کر دی گئیں۔ خبر رساں ایجنسی اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ