فرانس کا قلعہ جو سیاحوں کو قرون وسطیٰ کے عہد میں لے جاتا ہے
فرانس کا قلعہ جو سیاحوں کو قرون وسطیٰ کے عہد میں لے جاتا ہے
بدھ 9 جولائی 2025 9:31
فرانس کا قلعہ سیاحوں کو کچھ دیر کے لیے قرون وسطیٰ کے عہد میں لے جاتا ہے۔ قدیم طرز پر بنائی گئی ان عمارتوں کا مقصد ماحول دوست طریقے اپنانا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔