Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

مسجد الحرام میں غسلِ کعبہ کی تقریب منعقد کی گئی

مکہ مکرمہ میں غسل کعبہ تقریب منعقد کی گئی ۔ خادم حرمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز کی نیابت کرتے ہوئے نائب گورنر مکہ مکرمہ شہزادہ سعود بن مشعل بن عبدالعزیز نے جمعرات کو خانہ کعبہ کو غسل دینے کا اعزاز حاصل کیا ۔ مزید دیکھیں ویڈیو میں 

شیئر: