بلوچستان کے فیض الحق ’ایک مثال‘، 55 سال کی عمر میں میٹرک کر لیا
بلوچستان کے فیض الحق ’ایک مثال‘، 55 سال کی عمر میں میٹرک کر لیا
پیر 14 جولائی 2025 6:36
بلوچستان کے ضلع پشین سے تعلق رکھنے والے فیض الحق نے 55 سال کی عمر میں میٹرک کا امتحان پاس کیا ہے- ان کا کہنا ہے کہ پڑھنے کے لیے عمر کی کوئی قید نہیں ہوتی، اور وہ اعلیٰ تعلیم حاصل کرنے کا عزم رکھتے ہیں- مزید دیکھیے ذین الدین کی اس ویڈیو میں