فرانسیسی فوج کا کبوتر جس کی ’اطلاع پر چار آبدوزیں تباہ کی گئیں‘
فرانسیسی فوج کا کبوتر جس کی ’اطلاع پر چار آبدوزیں تباہ کی گئیں‘
منگل 15 جولائی 2025 9:29
پیرس کے مغرب میں واقع مونٹ ویلیریئن قلعہ، یورپ میں آخری سراغ رساں کبوتروں کا گھر ہے۔ یہ براعظم کی واحد جگہ ہے جہاں آپ فرانسیسی فوج کے پالے ہوئے کبوتروں سے مل سکتے ہیں۔ یہ کبوتر کبھی پیغامات پہنچانے کے لیے استعمال ہوتے تھے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو