Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

دنیا کے معمر ترین میراتھن رنر فوجا سنگھ کا 114 برس کی عمر میں انتقال

دنیا کے معمر ترین میراتھن رنر کا اعزاز رکھنے والے فوجا سنگھ ایک روڈ حادثے میں 114 برس کی عمر میں انتقال کر گئے ہیں۔ فوجا سنگھ 100 سال سے زائد عمر میں کئی عالمی میراتھن مکمل کرنے والے واحد ایتھلیٹ ہیں۔ مزید دیکھیے اے ایف پی کی اس ویڈیو۔

شیئر: