Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

سیلابی ریلے میں بہتی گاڑیاں اور درخت، پنجاب میں تیز بارش کے مناظر

پاکستان کے جڑواں شہروں اسلام آباد اور راولپنڈی سمیت پنجاب کے بیشتر علاقوں میں رات سے موسلا دھار بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ ضلعی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ راولپنڈی کے نالہ لئی میں پانی کی سطح بڑھ رہی ہے، گوال منڈی اور کناریاں کے علاقوں کے لیے انخلا کی وارننگ جاری کر دی گئی ہے۔

شیئر: