Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹیسلا کی انڈین مارکیٹ میں انٹری، ممبئی میں پہلے شو روم کا افتتاح

انڈیا کے شہر ممبئی میں الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلا نے اپنے شو روم کا افتتاح کر دیا ہے۔ ٹیسلا نے انڈیا کی مارکیٹ میں ایسے وقت پر خود کو متعارف کروایا ہے جب یورپ اور امریکہ میں اس کی گاڑیوں کی فروخت میں کمی آئی ہے۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: