انار کلی کی تنگ گلی میں خوشبوئیں اڑاتی مزیدار چائے
انار کلی کی تنگ گلی میں خوشبوئیں اڑاتی مزیدار چائے
پیر 21 جولائی 2025 8:48
گزشتہ 20 برس سے لاہور کے نیو انار کلی بازار کی ایک تنگ گلی میں چائے کی دکان ہے۔ اس دکان کے مالک کا کہنا ہے کہ گلی کے تنگ ہونے کے باوجود لوگ ان کی دکان کا رخ کرتے ہیں اور سب کو ان کی مزاج کے مطابق چائے دی جاتی ہے۔ دیکھیے ادیب یوسفزئی کی رپورٹ