کراچی میں ’مخدوش عمارتیں‘ خالی کرنے کا نوٹس، ’کوئی نہیں بتا رہا متبادل کیا ہوگا؟‘
کراچی میں ’مخدوش عمارتیں‘ خالی کرنے کا نوٹس، ’کوئی نہیں بتا رہا متبادل کیا ہوگا؟‘
ہفتہ 26 جولائی 2025 6:20
کراچی کے ضلع جنوبی میں سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے پرانی عمارتوں میں مقیم لوگوں کو تین روز میں گھر خالی کرن کا نوٹس جاری کیا ہے۔ اس کارروائی نے یہاں کے رہائشیوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔ مزید دیکھیے کراچی سے اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی پورٹ میں۔