Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’دوزخ کا دروازہ‘: ترکمانستان کے گڑھے میں آگ کی شدت کیوں کم ہو گئی ہے؟

وسطی ایشیا کے ملک ترکمانستان میں موجود گیس کا گڑھا جسے ’دوزخ کا دروازہ‘ کہا جاتا ہے، سنہ 1971 سے دہک رہا ہے۔ یہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز تھا لیکن اب وہ مایوس لوٹ رہے ہیں۔ جانیے اردو نیوز کی اس ویڈیو میں

شیئر: