Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ایڈوینچر ٹورازم: پہلی مرتبہ 16 خواتین ٹریکرز کا گروپ ترچ میر روانہ

پاکستان کے مشہور پہاڑی سلسلے ہندوکش کی سب سے اونچی چوٹی ترچ میر بیس کیمپ تک ٹریکنگ کے لیے پہلی مرتبہ خواتین ٹریکرز کا ایک گروپ روانہ ہوا ہے جس میں 16 خواتین ٹریکرز شریک ہیں۔ محکمۂ سیاحت خیبر پختونخوا کے حکام کے مطابق صوبے میں ایڈوینچر ٹورازم کو فروغ دیا جا رہا ہے۔ مزید اس ویڈیو میں

شیئر: