Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’کاروبار چلانا مشکل ہو جائے گا،‘ 50 فیصد ٹیرف سے لاس اینجلس میں لِٹل انڈیا کے تاجر پریشان

صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے انڈین درآمدات پر 50 فیصد تک ٹیکس بڑھانے کے فیصلے پر امریکی تاجروں میں تشویش پائی جا رہی ہے۔ تجارتی پالیسیویں کے ممکنہ اثرات سے متعدد چھوٹے کاروبار خطرے میں پڑ سکتے ہیں۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: