شورکوٹ کے محمد اسماعیل جٹ نے فاختہ کی شکل میں ایک منفرد سواری تیار کی ہے جس کا مقصد امن اور بھائی چارے کا پیغام پھیلانا ہے۔ وہ اس سواری کے ذریعے ملک کے مختلف شہروں کا دورہ کرتے ہیں اور لوگوں کو محبت، رواداری اور ہم آہنگی کا درس دیتے ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے صالح سفیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔