Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹرمپ ٹیرف، سونے کو ’محفوظ سرمایہ کاری‘ کیوں سمجھا جا رہا ہے؟

عالمی مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں مسلسل اضافے کا اثر پاکستان پر بھی پڑا ہے اور یہ قیمتیں ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی ہیں۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے درآمدات پر ٹیرف عائد کیے جانے کے بعد خدشات کے پیش نظر سونے کو محفوظ سرمایہ کاری سمجھا جا رہا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: