Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اقلیتوں کا قومی دن: نرگس صادق جن کی زندگی انسانیت کی خدمت کے لیے وقف ہے

11 اگست کو پاکستان میں اقلیتوں کا قومی دن منایا جاتا ہے۔ یہ دن اُن تمام افراد کو خراج تحسین پیش کرنے کا موقع فراہم کرتا ہے جنہوں نے پاکستان کے لیے دن رات انتھک محنت کی اور اپنی گراں قدر خدمات انجام دیں۔ انہی نمایاں شخصیات میں ایک نام نرگس صادق کا بھی ہے، جو کئی دہائیوں سے دارالسکون جیسے فلاحی ادارے سے وابستہ رہ کر انسانیت کی خدمت کر رہی ہیں۔ دیکھیے زین علی کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: