Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

اسلام آباد میں سلنڈر دھماکہ، ’ایک بڑے دھماکے کی آواز سے آنکھ کھلی‘

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ایک گھر میں شادی کی تقریب کے دوران سلنڈر پھٹنے سے دلہا اور دلہن سمیت آٹھ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ دھماکے سے متعدد گھروں کو بھی نقصان پہچا ہے۔ مزید تفصیلات اے ایف پی کی اس ویڈیو میں

شیئر: