میکسیکو کی حکومت نے جرمن کمپنی ایڈیڈاس پر سینڈل کے ڈیزائن چوری کرنے کا الزام عائد کرتے ہوئے اس سے معاوضہ طلب کیا ہے۔ حال ہی میں ایڈیڈاس نے ایسے سینڈلز متعارف کروائے ہیں جو ریاست اوآخاکا کے مقامی افراد کے روایتی ڈیزائن سے مشابہت رکھتے ہیں۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو