بنگلہ دیش: دلدلی علاقوں میں سانپوں کی بھرمار، ’خوف کے ساتھ کھیتوں میں جاتے ہیں‘
بنگلہ دیش: دلدلی علاقوں میں سانپوں کی بھرمار، ’خوف کے ساتھ کھیتوں میں جاتے ہیں‘
جمعہ 10 اکتوبر 2025 11:31
بنگلہ دیش کے دریائے پدما کے دلدلی علاقوں میں رہنے والے لوگ سانپوں کے خوف میں زندگی گزار رہے ہیں۔ حالیہ بارشوں اور دیگر وجوہات کی بنا پر ان علاقوں میں سانپوں کی بھرمار ہو گئی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو