ریاض سیزن 2025 کا شاندار افتتاح، دیو ہیکل غباروں کی شاندار پریڈ
ریاض سیزن 2025 کا شاندار افتتاح، دیو ہیکل غباروں کی شاندار پریڈ
جمعہ 10 اکتوبر 2025 17:53
ریاض سیزن 2025 کا باقاعدہ آغاز آج سعودی عرب کے دارالحکومت میں شاندار پریڈ کے ساتھ ہو گیا ہے۔ افتتاحی تقریب دیکھنے کے لیے ریاض کے شہریوں اور سیاحوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ دیکھیے الاخباریہ کی ویڈیو