’پارٹس کی پریشانی نہیں ہوگی‘، پاکستان میں اسمبل الیکٹرک بائیکس
’پارٹس کی پریشانی نہیں ہوگی‘، پاکستان میں اسمبل الیکٹرک بائیکس
بدھ 20 اگست 2025 5:41
پاکستان میں الیکٹرک بائیکس اسمبل کرنے والی کمپنی کے نمائندے کا کہنا ہے کہ اب اس کے پارٹس کے حوالے سے کوئی پریشانی نہیں ہوگی۔ لاہور سے اردو نیوز کے نامہ نگار ادیب یوسفزئی کی ویڈیو رپورٹ