گلگت بلتستان کی حکومت کے ترجمان فیض اللہ فراق نے کہا ہے کہ روشن کے مقام پر 300 لوگوں کی جان بچانے کا وسیلہ بننے والے چراوہے وصیت خان کے لیے وزیراعلیٰ نے تقریب کا اعلان کیا ہے جبکہ وزیراعظم پاکستان نے بھی انہیں اسلام آباد بلا لیا ہے۔ انہوں نے مزید کیا کہا دیکھیے اس ویڈیو میں