Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پیر بابا بازار کی صفائی جاری، سیلاب سے دکانداروں کو ’اربوں کا نقصان‘

خیبر پختونخوا کے ضلع بونیر میں واقع پیر بابا بازار کی دکانیں حالیہ سیلاب کی وجہ سے زیر آ گئی تھیں جس کے نتیجے میں دکانداروں کو ناقابل تلافی مالی نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ متاثرہ دکانوں میں سکھ اور ہندو برادری سے تعلق رکھنے والے تاجروں کی دکانیں بھی شامل ہیں۔ دیکھیے فیاض احمد کی ویڈیو رپورٹ

شیئر: