اروناچل پردیش میں ڈیم کی تعمیر، ’ہمارا وجود مٹنے کا خطرہ ہے‘
اروناچل پردیش میں ڈیم کی تعمیر، ’ہمارا وجود مٹنے کا خطرہ ہے‘
منگل 26 اگست 2025 8:31
انڈیا کی ریاست اروناچل پردیش میں ایک ڈیم تعمیر کیا جا رہا ہے جس پر مقامی افراد نے کافی مزاحمت دکھائی ہے۔ مقامی افراد کے مطابق اگر ضرورت پڑی تو وہ اپنی زمین کے لیے جان دے دیں گے۔ دیکھیے روئٹرز کی ویڈیو