جدہ میں ہیلتھ اینڈ بیوٹی نمائش کا تیسرا ایڈیشن منعقد
جدہ میں ہیلتھ اینڈ بیوٹی نمائش کا تیسرا ایڈیشن منعقد
جمعرات 28 اگست 2025 20:20
جدہ میں تین روزہ ہیلتھ اینڈ بیوٹی نمائش میں فیشن کی دیکھ بھال کے لیے جدید ترین ٹیکنالوجیز کے حوالے سے ڈاکٹرز، سرجنز اور کاسمیٹولوجسٹ سے مشورے بھی کیے جا رہے ہیں ۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں۔۔۔