’ایک بار دیکھنا چاہتے ہیں‘، شانگلہ میں سیلاب میں ہلاک بچے کی تلاش
’ایک بار دیکھنا چاہتے ہیں‘، شانگلہ میں سیلاب میں ہلاک بچے کی تلاش
اتوار 31 اگست 2025 9:40
خیبرپختونخوا کے ضلع شانگلہ خوڑ بانڈہ کے علاقے میں کلاؤڈ برسٹ کے نتیجے میں ہلاک ہونے والے چار افراد کی تلاش جاری ہے۔ 12 سالہ زوہیب سمیت ایک گھر کے 9 افراد ملبے تلے دب گئے تھے جن میں سے 8 لاشیں نکالی جا چکی ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے ادیب یوسفزئی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔