’خواب پانی میں بہہ گئے‘ سیلاب زدہ علاقوں میں حاملہ خواتین کو مشکلات
’خواب پانی میں بہہ گئے‘ سیلاب زدہ علاقوں میں حاملہ خواتین کو مشکلات
پیر 1 ستمبر 2025 8:55
لاہور کی نواحی بستی چونگ میں ایک کمرہ جو پہلے کلاس روم تھا اب ریلیف کیمپ میں بدل گیا ہے۔ اس کلاس رو میں سیلاب سے متاثرہ حاملہ خواتین نے پناہ لے رکھی ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو