Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

جاپان کے خلاف جنگ میں فتح کے 80 برس مکمل، چین میں تاریخی فوجی پریڈ کا انعقاد

دوسری عالمی جنگ میں جاپان کے خلاف فتح کے 80 برس مکمل ہونے پر چین کے دارالحکومت بیجنگ میں تاریخی فوجی پریڈ کا انعقاد کیا گیا۔ فوجی پریڈ میں جدید ترین جنگی سازوسامان کی نمائش کی گئی۔ مزید اے ایف پی کی اس ویڈیو میں۔۔۔

شیئر: