Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

انڈین ریاست پنجاب جہاں کشتیوں پر لوگوں کو ریسکیو کیا جا رہا ہے

انڈیا کی شمالی ریاستیں سیلاب کی زد میں ہیں جسے پنجاب کے وزیراعلیٰ نے بدترین سیلاب قرار دیا ہے۔ انڈیا کی ریاست پنجاب میں سیلاب میں پھنسے افراد کو کشتیوں کے ذریعے نکالا جا رہا ہے۔ دیکھیے اے ایف پی کی ویڈیو۔

شیئر: