Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

چین ملٹری پریڈ، لیزر ہتھیاروں سے لے کر نیوکلیئر بیلسٹک میزائل اور نئی اقسام کے ڈرونز

بدھ کو چین کے دارالحکومت بیجنگ میں ہونے والی ملٹری پریڈ میں نئے ہتھیاروں کی نقاب کشائی کی گئی، جن میں لیزر ہتھیاروں سے لے کر نیوکلیئر بیلسٹک میزائل اور نئی اقسام کے  ڈرونز بھی شامل ہیں۔ 
مزید دیکھیے روئٹرز کی اس ویڈیو میں۔

شیئر: