چین کے دارالحکومت بیجنگ میں خلائی سفر میں استعمال ہونے والے سامان کی نمائش منعقد ہوئی جس میں راکٹوں اور سیٹلائٹس کے ماڈل رکھے گئے۔ نمائش میں تین سو زیادہ کمپنیوں اور اداروں نے حصہ لیا اور شرکا نے وہاں پیش کیے گئے سامان میں کافی دلچسپی لی۔ اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ