Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف اضلاع میں برفباری

بلوچستان کےصدر مقام کوئٹہ اور اس کے گردو نواح میں برف باری کا سلسلہ جاری ہے جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے اور آمدو رفت بھی متاثر ہوئی ہے۔ بارش اور برف باری کا یہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا؟ تفصیل جانیے اردو نیوز کے نامہ نگار زین الدین سے

شیئر: