Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

’لڑکیوں کے لیے سیلف ڈیفنس بہت ضروری،‘ اسلام آباد کی مارشل آرٹس ٹرینر

‎اسلام آباد کی 22 سالہ نمرا نثار قومی سطح پر مارشل آرٹس کے میدان میں میڈلز جیت چکی ہیں اور اب وہ اسلام آباد کے جمز اور ٹریننگ سینٹرز میں نوجوان لڑکیوں کو سیلف ڈیفنس سکھا کر انہیں ہر چیلنج کا سامنا کرنے کے قابل بنا رہی ہیں۔ دیکھیے اُردو نیوز کے نمائندے صالح سفیر عباسی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: