Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

ٹریفک نظام کی دفعہ 74 میں ترمیم، عوامی سلامتی کے لیے خطرناک خلاف ورزیوں پر سخت سزائیں مقرر

سعودی وزرا کونسل نے ٹریفک نظام کی دفعہ 74 میں ترمیم کی منظوری دی ہے۔ عوامی سلامتی کے لیے خطرناک خلاف ورزیوں کے مرتکب کےلیے سخت سزائیں مقرر کی گئی ہیں ۔ مزید تفصیل عبدالستار خان کی پوڈکاسٹ میں

شیئر: