جدہ میں انڈر 19 مین اینڈ ویمن کرکٹ چیمپیئن شپ کا آغاز
جدہ میں انڈر 19 مین اینڈ ویمن کرکٹ چیمپیئن شپ کا آغاز
جمعرات 11 ستمبر 2025 17:18
جدہ میں سعودی عریبین کرکٹ فیڈریشن کی رہنمائی اور ڈبلیو پی سی اے کی جانب سے کینزا انڈر 19 مین اینڈ ویمن چیمپیئن شپ کا انعقاد کیا جا رہا ہے ۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ڈیجیٹل رپورٹ میں