انڈیا کے نیراج چوپڑا اور پاکستان کے ارشد ندیم آئندہ ہفتے ٹوکیو میں جیولن گولڈ کے لیے مقابلے میں ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گے۔ انڈیا اور پاکستان کے درمیان مئی میں چار روزہ جنگ کے بعد دونوں ایتھلیٹس کا یہ پہلا مقابلہ ہوگا۔ آخری مرتبہ دونوں ایتھلیٹس پیرس اولمپکس میں مدمقابل تھے جس میں ارشد ندیم نے سونے جبکہ نیراج چوپٹرا نے چاندی کا تمغہ جیتا تھا۔ تفصیل اس ویڈیو رپورٹ میں