Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

پاکستان کی ’سب سے سستی‘ الیکٹرک گاڑی متعارف، فیچرز کیا ہیں؟

پاکستان میں ماحول دوست ٹیکنالوجی کی جانب ایک اہم پیش رفت کرتے ہوئے معروف انرجی کمپنی نے اپنی پہلی الیکٹرک کار متعارف کرا دی ہے۔ اس گاڑی کو گھر کی عام بجلی سے بھی آسانی سے چارج کیا جا سکتا ہے جبکہ فاسٹ چارجنگ کی سہولت بھی فراہم کی گئی ہے۔ اس الیکٹرک گاڑی کے کیا فیچرز اور کیا قیمت ہے جانیے اُردو نیوز کے نمائندے زین علی کی ڈیجیٹل رپورٹ۔

شیئر: