Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

برطانیہ کا دورہ، ٹرمپ کے لیے ’خصوصی اور بڑے‘ گارڈ آف آنر کی ریہرسل

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے برطانیے کے دورے سے قبل خصوصی گارڈ آف آنر کی ریہرسل کی گئی، یہ ان کے پچھلے ریاستی دورے کے موقع پر پیش ہونے والے گارڈ آف آنر سے کہیں بڑا ہے۔
قیادت کرنے والے کیپٹن کا کہنا ہے کہ یہ پہلا موقع ہے کہ کسی غیرملکی مہمان کے لیے تینوں رجمنٹس کے جھنڈے ایک ساتھ نکالے گئے ہیں۔
اے ایف پی کی ویڈیو رپورٹ  

شیئر: