جدہ میں انڈر 19 مین اینڈ ویمن چیمپیئن شپ میں پہلے ہفتے کے میچز
جدہ میں انڈر 19 مین اینڈ ویمن چیمپیئن شپ میں پہلے ہفتے کے میچز
پیر 15 ستمبر 2025 15:05
سعودی عریبین کرکٹ فیڈریشن کی رہنمائی اور ویسٹرن پراونس کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کینزا انڈر 19 مین اینڈ ویمن کرکٹ چیمپیئن شپ کے پہلے ہفتے تین میچز کھیلے گئے ۔ مزید تفصیل دیکھیں ایاز چوہدری کی ویڈیو رپورٹ میں