Sorry, you need to enable JavaScript to visit this website.

کراچی: ’چار پانچ ہزار روپے میں‘ پُرانے سے نئے ماڈلز میں ڈھلتے آئی فون

اگر آپ کے پاس بھی آئی فون کا پرانا ماڈل ہے تو آپ اسی کو ہی نئے ماڈل میں ڈھال سکتے ہیں۔ کراچی کے کاریگر چند ہزار میں یہ کام کر رہے ہیں اور آئی فون الیون کو 17 پرو میں ڈھالنے کے علاوہ دیگر ماڈلز کو نئی لُک دے رہے ہیں۔
مزید تفصیل اردو نیوز کے نامہ نگار زین علی کی اس ویڈیو رپورٹ میں

شیئر: